۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
News ID: 397869
5 اپریل 2024 - 00:59
ظلم حدیث روز

حوزہ / امیر المؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بہترین عدل و انصاف کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين علیه السلام:

اَحْسَنُ الْعَدْلِ نُصْرَةُ الْمَظْلومِ

امير المؤمنين امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

بہترین عدل، مظلوم کی مدد کرنا ہے۔

غررالحکم، ح2977

تبصرہ ارسال

You are replying to: .