۱۹ آذر ۱۴۰۳ |۷ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 9, 2024
News ID: 404005
4 نومبر 2024 - 03:00
حدیث روز

حوزہ/ امیرالمؤمنين علیہ السلام نے ایک روایت میں عجلت اور جلد بازی کے انجام کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم"سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امير المؤمنين عليه السلام:

العَجَلُ قَبلَ الإمكانِ يوجِبُ الغُصَّة

اميرامؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

کسی کام کو انجام دینے کی طاقت و توانائی حاصل کرنے سے پہلے اسے انجام دینا غم و غصہ کا باعث بنتا ہے۔

غررالحکم، ح 1333

تبصرہ ارسال

You are replying to: .