ہفتہ 29 نومبر 2025 - 03:00
حدیثِ روز | موت کی یادآوری

حوزہ/ امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کو موت اور اس کی ہمیشہ دکھائی دینے والی نشانیوں کی یاد دہانی کرائی ہے۔ ایسی یاد دہانی جو روح کو بیدار اور دل کو نرم کرتی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، درجِ ذیل روایت کتاب «غرر الحکم» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:

قال امیر المؤمنین علی علیہ السلام:

«كَيْفَ تَنْسَى الْمَوْتَ وَآثارُهُ تُذَكِّرُكَ؟!»

امیر المؤمنین علی علیہ السلام نے فرمایا:

تم موت کو کیسے بھول جاتے ہو جبکہ اس کی نشانیاں ہمیشہ تمہیں اس کی یادآوری کراتی رہتی ہیں؟

غررالحکم، ح ۶۹۹۰

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha