اتوار 2 نومبر 2025 - 03:02
حدیث روز | نفاق؛ ظاہر میں خوبصورت لیکن درحقیقت بہت برا

حوزہ / اس روایت میں بیان کیا گیا ہے کہ کتنا برا ہے کہ انسان کا ظاہر خوبصورت اور باطن بیمار ہو۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال أمیر المؤمنین عليه السلام:

ما أقبَحَ بِالإنسانِ باطِناً عَليلاً وظاهِراً جَميلاً

امیر المؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

کتنا برا ہے کہ انسان کا باطن بیمار (برا) لیکن ظاہر خوبصورت ہو۔

غرر الحکم، حدیث نمبر 9661

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha