ہفتہ 26 اکتوبر 2024 - 03:00
حدیث روز | بلند مرتبہ صفات تک کیسے پہنچیں؟

حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بلند مرتبہ صفات کو حاصل کرنے کا راستہ بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیر المؤمنين عليه السلام:

إذا رَغِبْتَ في المَكارِمِ فاجْتَنِبِ المَحارِمَ

امیر المؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

اگر بلند مرتبہ صفات حاصل کرنا چاہتے ہو تو حرام چیزوں سے دوری اختیار کرو۔

غررالحکم، حدیث 4069

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha