۱۳ آذر ۱۴۰۳ |۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 3, 2024
حدیث روز

حوزه / أمیرالمؤمنین حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں برکتوں میں اضافہ کے طریقہ کار کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «غررالحكم» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال أمیرالمؤمنین علی علیه السلام:

بِالعَدلِ تَتَضاعَفُ البَرَكاتُ

امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

عدالت و انصاف کے سبب، برکتوں میں دوگنا اضافہ ہوتا ہے۔

غررالحكم : ۴۲۱۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .