۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزه / رسول خدا صلی الله علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں کسی مؤمن کو آزار و اذیت دینے کی سزا کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «ارشاد القلوب» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی الله علیه وآله:

مَنْ آذَی مُؤْمِناً وَ لَوْ بِشَطْرِ کَلِمَةٍ جَاءَ یَوْمَ الْقِیَامَةِ مَکْتُوباً بَیْنَ عَیْنَیْهِ آیِسٌ مِنْ رَحْمَةِ اللَّهِ

رسول خدا صلی الله علیه وآله وسلم نےفرمایا:

جس نے بھی کسی مومن کو حتی ایک لفظ بات کرنے کے ذریعہ بھی آزار و اذیت دی تو وہ بروز قیامت اس طرح محشور ہو گا کہ اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان لکھا ہو گا کہ "یہ خدا کی رحمت سے مایوس (محروم) ہے"۔

إرشاد القلوب، جلد ۱، صفحه ۷۶

تبصرہ ارسال

You are replying to: .