۱۸ شهریور ۱۴۰۳ |۴ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 8, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام سجاد علیه السلام نے ایک روایت میں حضرت عباس علیه السلام کی عظمت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیه السلام:

أنَّ لِلعَبّاسِ عِندَاللّه ِ مَنزِلَةٌ يَغبِطُهُ بِها جَميعُ الشُّهداءِ يَومَ القيامَةِ

حضرت امام سجاد علیه السلام نے فرمایا:

خدا کے نزدیک حضرت عباس علیہ السلام کا وہ مقام و مرتبہ ہے کہ قیامت کے دن تمام شہداء بھی اس پر رشک کریں گے۔

بحار الانوار، ج 22، ص 274

تبصرہ ارسال

You are replying to: .