ہفتہ 13 جولائی 2024 - 04:40
حدیث روز | اہلبیت (ع) کی شان میں شعر کہنے کا ثواب

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں اہلبیت علیہم السلام کی شان میں ایک شعر کہنے کے ثواب کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

مَن قالَ فِينا بَيتَ شِعرٍ بَنَى اللّه تعالى لَهُ بَيتا فِي الجَنَّةِ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جو بھی ہماری مدح میں ایک شعر کہے تو خداوندِ متعال (اس کے عوض) بہشت میں اس کے لئے ایک گھر بنا دیتا ہے۔

وسائل الشیعہ، ج 10، ص 467

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha