۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
News ID: 400397
6 جولائی 2024 - 03:00
حدیث روز

حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں حکام کو نصیحت فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"غررالحکم و دررالکلم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين عليه السلام:

صَیِّرِ الدِّینَ حِصنَ دَولَتِکَ، و الشُّکرَ حِرزَ نِعمَتِکَ، فَکُلُّ دَولَةٍ یَحوطُها الدِّینُ لا تُغلَبُ، و کلُّ نِعمَةٍ یَحرُزُها الشُّکرُ لا تُسلَبُ

امیر المؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

دین کو اپنی حکومت کا قلعہ قرار دو اور شکر ادا کرنے کو اپنی نعمت کا محافظ۔ کیونکہ ہر حکومت جو دین کے حصار میں ہو وہ شکست ناپذیر ہے اور ہر نعمت کہ جس کا محافظ شکرگزاری سے ہو وہ کبھی ضائع نہیں ہوتی۔

غررالحکم و دررالکلم، 5831

تبصرہ ارسال

You are replying to: .