۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزه / أمیرالمؤمنین حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں اسلامی حکام کے انتخاب کا بہترین معیار بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کامتن اس طرح ہے:

قال أمیرالمؤمنین علی علیه السلام:

حسُنُ التَّدبیرِ و تَجَنَّبُ التَّبذیرِ من حُسنِ السِّیاسَةِ؛

أمیرالمؤمنین علی علیه السلام نے فرمایا:

(حکومت کے سلسلہ میں) بہترین منصوبہ بندی اور کسی کی جانب شدید جھکاؤ اور "اے کاش" وغیرہ جیسے الفاظ سے پرہیز اچھی سیاست اور بہترین حکمران کی خوبیوں میں سے ہے۔

غرر و درر آمدی،۴۸۲۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .