۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
News ID: 400313
3 جولائی 2024 - 05:29
حدیث روز

حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں نادان شخص کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیر المؤمنين عليه السلام:

قَد جَهِلَ مَن استَنصَحَ أعداءَهُ

امیرا لمؤمنين حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:

جو دشمن سے خیر خواہی کی توقع رکھتا ہے وہ (دراصل) نادان ہے۔

غررالحکم : 6663

تبصرہ ارسال

You are replying to: .