حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الکاظم علیه السلام:
مثَلُ الدنيا مَثَلُ الحَيّةِ، مَسُّها لَيِّنٌ، و في جَوفِها السُّمُّ القاتِلُ، يَحذَرُها الرِّجالُ ذَوُو العُقولِ، و يَهوِي إلَيها الصِّبيانُ بأيديهِم
امام موسی کاظم علیه السلام نے فرمایا:
دنیا، سانپ کی مانند ہے جو چھونے میں نرم و لطیف اور اس کے اندر زہر قاتل ہے۔ عقلمند لوگ اس سے دور رہتے ہیں اور بچے اس کی طرف اپنا ہاتھ بڑھاتے ہیں۔
بحارالأنوار، 1/ 311/ 78