حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کامتن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنين عليه السلام:
أعقَلُ المُلوکِ مَن ساسَ نَفسَهُ لِلرَّعِیَّةِ بما یُسقِطُ عَنهُ حُجَّتَها، و ساسَ الرَّعِیَّةَ بما تُثبِتُ بهِ حُجَّتَهُ علَیها
امير المؤمنين حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:
عقلمندترین فرمانروا وہ ہے جو اپنے امور کو اس طرح چلائے کہ ملت کا اس پر کوئی اعتراض اور بہانہ باقی نہ رہے اور لوگوں سے اس طرح کی سیاست اختیار کرے کہ ان پر اپنی حجت تمام کر دے۔
غررالحکم: 3350