۱۴ مهر ۱۴۰۳ |۱ ربیع‌الثانی ۱۴۴۶ | Oct 5, 2024
گریه

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام پر گریہ کرنے کا ثمر بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سےنقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه:

يا فاطِمَةُ! كُلُّ عَينٍ باكِيَةٌ يَومَ القِيامَةِ إلاّ عَينٌ بَكَت عَلى مُصابِ الحُسَينِ

رسول اکرم صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

اے فاطمہ! قیامت کے دن تمام آنکھیں گریہ کریں گی جز اس آنکھ کے جس نے امام حسین علیہ السلام کی مصیبت پر گریہ کیا ہو گا۔

بحارالانوار، ج 44، ص 293

تبصرہ ارسال

You are replying to: .