امام حسین علیہ السلام (142)
-
مقالات و مضامینیزید؛ ایک خونی میراث
حوزہ/تاریخ کے کچھ نام صرف نام نہیں رہتے؛ وہ اپنے ساتھ ایک پورا عہد، ایک پورا مزاج، ایک پوری سیاست اور ظلم و بربریت کی ایک پوری داستان اٹھائے پھرتے ہیں؛ یزید بھی ایسا ہی نام ہے۔
-
ہندوستان9 ربیع الاول؛ امام زمانہ کی امامت کا آغاز، ہمیں ایمان تازہ کر کے اپنی ذمہ داریوں کو پہچاننا ہوگا، مولانا نقی مہدی زیدی:
حوزہ/امام جمعہ تاراگڑھ ہندوستان مولانا نقی مہدی زیدی نے کہا کہ ماہ ربیع الاول شروع ہوچکا ہے ایام عزاء حسینی ختم ہو گئے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں چند لمحوں کے لیے رک کر ہمیں خود سے پوچھنا چاہیے: ان…
-
مقالات و مضامین۸ ربیع الاول؛ عزائے حسینی کا آخری دن/ہم نے کیا کھویا؟ کیا پایا؟
حوزہ/۸ ربیع الاول امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کا آخری دن ہے۔ یہ صرف سوگ کے اختتام کا دن نہیں، بلکہ اپنے طرزِ عزاداری اور پورے محرم کا جائزہ لینے کا بھی موقع ہے کہ ہم نے کیا کھویا اور کیا…
-
مقالات و مضامینعزاداری؛ پیغامِ کربلا
حوزہ/عزاداری مقصد نہیں، بلکہ اہلِ بیتؑ سے محبت کا ایک اظہار اور کربلا کے پیغام کو زندہ رکھنے کا اہم وسیلہ ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین پور ذہبی:
ایرانامام حسین علیہ السلام کی محبت زمان و مکان کی حدود سے ماورا ہے
حوزہ / ایران کے شہر قروہ میں انیسویں قومی عاشورائی شعری کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس کانفرنس میں عاشورائی شاعری، شہید رہبر، ایثار و مقاومت اور کردستان کے 5536 شہداء سے متعلق موضوعات پر پروگرام…
-
پاکستانامام زین العابدین انسٹیٹیوٹ کے تحت سالانہ یومِ حسینؑ سیمینار کا انعقاد: امام حسینؑ نے دینِ اسلام کی حفاظت اور یزیدی ظلم و انحراف کے خلاف قیام کیا، مقررین
حوزہ/امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیماتِ قرآن و اہلِ بیتؑ، محرابپور سندھ پاکستان کی جانب سے فری ٹیوشن سینٹر محرابپور میں طلباء و طالبات کے درمیان سالانہ یومِ امام حسینؑ سیمینار منعقد کیا…
-
ایرانامام حسینؑ پوری انسانیت کے لیے کشتی نجات ہیں: امام جمعہ اردبیل
حوزہ/ اردبیل میں رہبرِ معظم کے نمائندے اور امام جمعہ، حجت الاسلام والمسلمین سید حسن عاملی نے کہا ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حدیث "اِنَّ الْحُسَیْنَ مِصْبَاحُ الْہُدٰی وَسَفِینَۃُ…
-
آیت اللہ آقا مجتبیٰ تہرانی (رہ):
ایرانامام حسین (ع) سمیت اولیاء خدا کے مقدس نام ہمارا شعار اور ایمان کی علامت ہیں
حوزہ / آیت اللہ آقا مجتبیٰ تہرانی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے ایک درسِ اخلاق میں مقدس اسماء مبارکہ کے فردی اور اجتماعی زندگی پر اثرات بیان کرتے ہوئے امام حسین علیہ السلام کے نام اور روضۂ مبارک کی…
-
ہندوستانامام حسینؑ نے انسانیت کو ظلم و جبر کے سامنے سر نہ جھکانے کا درس دیا: حجت الاسلام مسرور عباس انصاری
حوزہ/اربعین حسینی کی مناسبت سے سجاد آباد چھتہ بل، سرینگر جموں وکشمیر میں ایک عظیم مجلسِ عزاء منعقد ہوئی؛ مجلس سے مولانا مسرور عباس انصاری نے خطاب کیا، جبکہ مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
ہندوستانسیاسی مفادات کے لیے عوامی جذبات سے کھیلنا قوم سے سنگین ناانصافی ہے: مولانا سید مجتبیٰ عباس
حوزہ /۲۱صفر المظفر انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر حجۃالاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی کی قیادت میں ملہ بوچھن ماگام میں دن بھر مجلسِ حسینی کا اہتمام رہا، جہاں تنظیم کے ذاکرین نے…
-
گیلریتصاویر/کربلا میں کروڑوں زائرین کا امام حسین کو خراجِ عقیدت
حوزہ/ اربعین حسینی کے موقع پر عراق کے مقدس شہر کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے دنیا بھر سے آنے والے کروڑوں عقیدت مندوں نے آنحضرت کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
-
مقالات و مضامینالوداع اے کربلا…!
حوزہ/ چہلمِ سیدالشہداء حضرت امام حسین علیہ الصلوٰۃ والسلام اختتام پذیر ہوا۔ کروڑوں زائرین، زیارت کی سعادت حاصل کرنے کے بعد، اشک بار آنکھوں، بوجھل دلوں اور حسرت سے لبریز نگاہوں کے ساتھ کربلا سے…
-
مقالات و مضامیناربعین؛ عشق اور وفا کا عظیم سفر
حوزہ/ مشی اربعین صرف چلنے کا نام نہیں، بلکہ یہ زینب کا راستہ ہے؛ وہ راستہ جس پر بی بی نے قافلے کے ساتھ اپنے بھائی کے جسم بے سر کا سامنا کیا مگر پھر بھی نہیں رکیں، ہم آج اسی راہ پر قدم رکھتے…
-
مقالات و مضامیناربعین؛ جب شہادت و اسارت کو چالیس دن گزر گئے
حوزہ/چالیس دن بیت گئے۔ مگر ایسا لگتا ہے کہ کربلا کی شام ابھی ڈھلی ہی نہیں۔ دشتِ نینوا کی ریت آج بھی سرخ ہے، فرات کی لہریں آج بھی تشنہ لب شہیدوں کا نوحہ پڑھتی ہیں، جلے ہوئے خیموں کی راکھ اب بھی…
-
علماء و مراجعاربعین حضرت زینب (س) کے لازوال پیغام کی برکت ہے: آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی
حوزہ/ مرجع تقلید، آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے کہا ہے کہ اربعین کی عظیم تحریک حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کے اس ابدی پیغام کا ثمر ہے کہ حق کی آواز کبھی خاموش نہیں ہو سکتی، حوزہ ہائے علمیہ…
-
جہاناربعین روح کی بلندی، امت کی بیداری اور ظلم کے خلاف حسینی کردار کی تجدید کا سفر ہے، مولانا کلب رشید رضوی
حوزہ/ ہندوستان کے معروف سیاسی و مذہبی رہنما، حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا ڈاکٹر سید کلب رشید رضوی نے اربعین حسینی کو صرف نجف سے کربلا تک کی مسافت نہیں بلکہ روحانی ارتقا، خودسازی اور حسینی فکر…
-
جہاناربعین کی تحریک عالمِ اسلام میں بیداری کی نئی روح پھونک رہی ہے، علامہ محمد افضل حیدری
حوزہ/ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر، ماڈل ٹاؤن لاہور کے مہتممِ اعلیٰ، حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ محمد افضل حیدری نے اربعینِ حسینی کو محبتِ اہلِ بیتؑ، مقصدِ امام حسینؑ، امتِ مسلمہ کی بیداری اور ظہورِ…
-
ایرانمکتبِ زینبی | ماریہ بنتِ سعد؛ وہ خاتون جنہوں نے بصرہ کو امام حسینؑ کی نصرت کے لیے آمادہ کیا
حوزہ/ ماریہ عبدیہ اُن عظیم خواتین میں شامل ہیں جن کا عاشوراء سے تعلق صرف محبت اور ہمدردی تک محدود نہیں، بلکہ عمل، حمایت اور امام حسینؑ کی نصرت کے لیے ماحول فراہم کرنے کی صورت میں نمایاں ہوتا…
-
مقالات و مضامینزیارتِ اربعین؛ تجدیدِ عہدِ حسینیؑ
حوزہ/زیارتِ اربعین صرف ایک مذہبی سفر یا تاریخی یادگار نہیں، بلکہ حضرت امام حسین علیہ السلام، اہلِ بیتِ اطہار علیہم السلام اور دینِ محمدی کے ساتھ تجدیدِ عہد و پیمان کا عظیم مظہر ہے۔ یہ وہ مقدس…
-
مقالات و مضامیناربعینِ حسینیؑ عشقِ حقیقی اور معرفت کی معراج
حوزہ/اربعینِ حسینیؑ محض ایک سالانہ اجتماع یا محض ایک پیادہ سفر نہیں ہے، بلکہ یہ نظامِ عشق کی وہ معراج ہے جس کی مثال تاریخِ انسانیت میں کہیں نہیں ملتی۔ یہ ایک ایسا روحانی اور باطنی سفر ہے جس کا…
-
مقالات و مضامیناربعین: عالمِ انسانیت کے لیے حریت، اخوت اور ایک نئی تہذیب کا پیغام
حوزہ/اربعینِ امام حُسین آج کی دنیا کے سرمایہ دارانہ نظام اور طاغوتی و استکباری طاقتوں کی ظلم کی چکی تلے پسے ہوئے طبقات، خواہ ان کا تعلق کسی بھی مذہب یا فرقے سے ہو، انہیں خود اعتمادی اور ظلم کے…
-
انٹرویوزاربعینِ حسینی انسان سازی، عالمی بیداری اور تمدنِ اہلِ بیتؑ کی زندہ علامت ہے، مولانا سید فیضان حیدر جوادی
حوزہ/ مولانا سید فیضان حیدر جوادی، معروف فعالِ دینی اور مبلغ، جو ممبئی (ہندوستان) میں مقیم ہیں، اِن دنوں اربعینِ حسینی کے موقع پر نجف اشرف سے کربلائے معلیٰ کی جانب پیدل سفر کر رہے ہیں۔ انہوں…
-
مقالات و مضامینامریکی۔سعودی جارحیت اور اربعین
حوزہ/ اربعین اس بات کا نام ہے کہ محبت کبھی شکست نہیں کھاتی، وفا کبھی دفن نہیں ہوتی، اور حسین علیہ السلام کا راستہ کبھی سنسان نہیں ہوتا۔ چودہ سو برس سے تاریخ یہی دیکھ رہی ہے کہ ظالم بدلتے رہے،…
-
مرکزی جنرل سیکریٹری مہتاب علی شیخ کا مذمتی بیان
پاکستاناربعینِ حسینیؑ کے زائرین، موکبوں اور مقدس مقامات پر حملے انسانیت کے خلاف جرم ہیں
حوزہ/ امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیماتِ قرآن و اہلِ بیت کے مرکزی جنرل سیکریٹری مہتاب علی شیخ نے اربعینِ حسینیؑ کے موقع پر زائرینِ حضرت امام حسینؑ علیہ السلام، ان کی خدمت میں مصروف موکبوں،…
-
مقالات و مضامیناربعین حسینی کا اخلاقی پیغام
حوزہ/ کربلا جو کہ مظلومیت کا استعارہ ہے، اسے صرف امام حسینؑ کی مظلومیت تک محدود رکھنا درست نہیں، بلکہ کربلا ایثار،و قربانی،اخلاق و کردار تہذیب و تمدن اور انسانی اقدار کا وہ کوہِ ہمالیہ ہے جس…
-
علماء و مراجعآیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی: ایرانی قوم کبھی حملے کا آغاز نہیں کرتی، مگر کسی حملہ آور کو معاف بھی نہیں کرتی
حوزہ/آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی آملی نے کہا ہے کہ ایرانی قوم نے کبھی کسی پر جنگ مسلط نہیں کی، لیکن اگر کوئی دشمن حملہ کرے تو اسے ہرگز معاف نہیں کرتی۔ انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت…
-
مقالات و مضامینحضرت زینبؑ؛ پیغامِ کربلا کی محافظ
حوزہ/تاریخِ کربلا میں حضرت زینبؑ کا نام ہمیشہ عزت و عظمت کے ساتھ لیا جاتا ہے۔ اگر آج واقعۂ کربلا کا پیغام پوری دنیا تک پہنچا ہے تو یہ حضرت زینبؑ کی استقامت، بصیرت اور حفاظتِ پیغام کا نتیجہ ہے۔…
-
مقالات و مضامینواقعۂ عاشورا اب تک کیوں زندہ ہے؟
حوزہ / امام حسین علیہ السلام نے 10 محرم 61 ہجری کو اپنا سب کچھ قربان کر کے یہ ثابت کر دیا کہ دین، حق اور اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔
-
علماء و مراجعاربعین اس حقیقت کا زندہ ثبوت ہے کہ محبتِ امام حسینؑ نے دنیا بھر کے لوگوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر دیا ہے: آیت اللہ سعیدی
حوزہ/ حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے متولی اور قم کے امام جمعہ آیت اللہ سید محمد سعیدی نے کہا ہے کہ اربعین میں لاکھوں زائرین کی شرکت اس بات کا ثبوت ہے کہ امام حسینؑ کی محبت دنیا بھر…
-
ایرانقافلۂ حسینؑ میں شامل خواتین اور بچوں کا کردار کیا ہے؟
حوزہ/ امام حسینؑ کے قافلے میں خواتین اور بچوں کی موجودگی کوئی معمولی یا صرف خاندانی فیصلہ نہیں تھا، بلکہ اس کے پیچھے گہری حکمتیں اور عظیم مقاصد کارفرما تھے۔ ان میں اہلِ بیتؑ کی حفاظت، لوگوں پر…