جمعرات 29 جنوری 2026 - 11:14
حدیث روز | امام حسین (ع) کی نظر میں منافقت کا معیار

حوزه / امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں منافقت کے معیار کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «عیون اخبارالرضا» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسب ذیل ہے:

قال الامام الحسین علیه‌ السلام:

«مَا کُنّا نَعْرِفُ الْمُنَافِقِینَ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللّهِ (ص) إِلا بِبُغْضِهِمْ عَلِیّاً وَ وُلْدَهُ».

حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:

ہم رسول اسلام (ص) کے دورِ حیات میں منافقین کو حضرت علی (ع) اور ان کی اولاد کی دشمنی سے پہچانتے تھے۔

عیون أخبار الرّضا، ج 2 ص 72 ص 305

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha