حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «عیون اخبارالرضا» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسب ذیل ہے:
قال الامام الحسین علیه السلام:
«مَا کُنّا نَعْرِفُ الْمُنَافِقِینَ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللّهِ (ص) إِلا بِبُغْضِهِمْ عَلِیّاً وَ وُلْدَهُ».
حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:
ہم رسول اسلام (ص) کے دورِ حیات میں منافقین کو حضرت علی (ع) اور ان کی اولاد کی دشمنی سے پہچانتے تھے۔
عیون أخبار الرّضا، ج 2 ص 72 ص 305









آپ کا تبصرہ