۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے سلام کی جانب اشارہ کیا ہے جو خداوند عالم کو غضبناک کر دیتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "عيون اخبار الرضا عليه السلام" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیه السلام:

مَنْ لَقِىَ فَقـيرا مُسْلِما فَسَلَّمَ عَلَيْهِ خِلافَ سـَلامِهِ عـَلَى الأَغـْنِياءِ لَقِىَ اللّه َ عَزَّوَجَلَّ يَوْمَ الْقِيامَةِ وَ هـُوَ عَلَيـْهِ غـَضـْبانٌ

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص تنگدست مسلمان سے ملاقات کرے اور اسے سلام کرے لیکن وہ اسے ایسا سلام نہ کرے جو وہ ثروتمندوں کو کرتا ہے تو وہ قیامت کے دن خدا سے اس حالت میں ملاقات کرے گا کہ خداوند عالم اس سے ناراض اور غضبناک ہو گا۔

عيون اخبار الرضا عليه السلام، ج ۲، ص ۵۷

تبصرہ ارسال

You are replying to: .