۱۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۶ شوال ۱۴۴۵ | May 5, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں کسی شخص کی فطرت اور جبلت کو پہچاننے کے طریقۂ کار کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلى عليه‌ السلام:

اِذا اَرَدْتَ اَنْ تَعْرِفَ طَبْعُ الرَّجُلِ فَاسْتَشِرْهُ، فَاِنَّكَ تَقِفُ مِنْ مَشْوَرَتِهِ عَلى عَدْلِهِ وَ جَوْرِهِ وَ خَيْرِهِ وَ شَرِّهِ

حضرت امام علی علیه السلام نے فرمایا:

جب تم کسی شخص کی ذات اور اس کی فطرت کو پہچاننا چاہو تو (اپنے کاموں میں) اس سے مشورہ لو کیونکہ اس سے مشورہ کرنے سے اس کی عدالت، اس کے ظلم و جور، اس کی بھلائی اور اس کے شر سے آگاہ ہو جاؤ گے۔

نهج البلاغه، حکمت ۴۸۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .