حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الرضا علیه السلام:
الصَّغائرُ مِنَ الذنوبِ طُرُقٌ إلى الكبائرِ ، و مَن لَم يَخَفِ اللّه َ في القَليلِ لَم يَخَفْهُ في الكثيرِ
حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:
چھوٹے گناہ بڑے گناہوں کی جانب راستہ ہیں اور جو تھوڑے (کم) گناہ میں خدا سے نہ ڈرے وہ بڑے (زیادہ) میں بھی خدا سے نہیں ڈرے گا۔
بحارالأنوار: ۷۳/۳۵۳/۵۵