حضرت امام رضا علیہ السلام (35)
-
مذہبیحدیث روز | وہ زیارت جس کا خاتمہ شفاعت پر ہوتا ہے
حوزہ / حضرت امام علی رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسی زیارت کی جانب اشارہ کیا ہے کہ جس کا ثمر شفاعت ہے۔
-
حجت الاسلام سید موسی محمودی:
ایرانامام رضا (ع) مسلمانوں کے اتحاد و وحدت کا ذریعہ ہیں/ امام رضا (ع) کی سیرت کا مطالعہ بے حد ضروری ہے
حوزہ / ایران کے شہر بیجار میں مدرسہ سفیران ہدایت کے مدیر نے کہا: امام رضا علیہ السلام کی زندگی کا مطالعہ اور آشنائی ہم سب خاص طور پر طلباء کے لیے بہت ضروری ہے لہذا تمام طلاب کو امام علیہ السلام…
-
ایرانمشہد مقدس میں "حضرت امام رضا (ع)" کے عنوان سے پانچویں بین الاقوامی سمینار کا انعقاد
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام کے عنوان سے مشہد مقدس میں پانچویں بین الاقوامی سمینار کا انعقاد ہوا جس میں عالمی سطح کی شخصیات نے شرکت کی, یہ سمینار حرم امام رضا (ع) میں منعقد ہوا۔
-
مذہبیحدیث روز | امام رضا علیہ السلام کی تین نصیحتیں
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں تین اہم نصیحتیں کی ہیں۔
-
مذہبیحدیث روز | امر بالمعروف و نہی از منکر سے روگردانی کا انجام
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں امر بالمعروف و نہی از منکر سے روگردانی کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | چھوٹے گناہوں کا انجام
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں چھوٹے گناہوں کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | خدا کے بہترین بندوں کی خصوصیات
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کے بہترین بندوں کی خصوصیات کو بیان کیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | ماں باپ کا شکرگزار کیوں ہونا چاہئے؟
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں ماں باپ کی قدردانی اور ان کی عظمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | امام رضا (ع) کی نماز کے متعلق نصیحت
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں نمازِ اولِ وقت کے متعلق خصوصی نصیحت کی ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | محمد و آل محمد (ص) پر صلوات بھیجنے کا ثمر
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں محمد و آل محمد (ص) پر صلوات بھیجنے کے ثمرہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | حضرت امام رضا (ع) کی نصیحت
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کے دوستوں سے محبت کرنے اور دشمنانِ خدا سے دشمنی کرنے کی نصیحت کی ہے۔