ہفتہ 10 دسمبر 2022 - 03:00
حدیث روز | حضرت امام رضا (ع) کی نصیحت

حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کے دوستوں سے محبت کرنے اور دشمنانِ خدا سے دشمنی کرنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشيعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیه السلام:

حـُبُّ اَوْلِياءِ اللّه ِ واجِبٌ وَ كَذلِكَ بُغْضُ اَعْدائِهِمْ وَ الْبَرائَةُ مِنْهُمْ وَ مِنْ اَئِمَّتِهِمْ

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

خدا کے دوستوں سے محبت و دوستی واجب ہے۔ اسی طرح خدا کے دوستوں کے دشمنوں اور ان کے پیشواؤں سے دشمنی اور بیزاری بھی واجب ہے۔

وسائل الشيعه، ج۱۱، ص۴۳۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha