حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "كافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
اَرْوَحُ الرَّوْحِ اَلْيَأسُ مِنَ النّاسِ
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
(انسان کے لئے) بہترین راحت اور آسودگی لوگوں سے توقع نہ رکھنے میں ہے۔
كافى: ج ۸، ص ۲۴۳، ح ۳۳۷