۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں تین نصیحتیں بیان فرمائی ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیه السلام:

ضَعْ فَخرَكَ واحطُطْ كِبرَكَ واذكُرْ قَبرَكَ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

فخر و سربلندی چھوڑو، تکبر و غرور کو مٹاؤ اور قبر کو یاد رکھو۔

نهج البلاغه، حكمت ۳۹۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .