۱۸ شهریور ۱۴۰۳ |۴ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 8, 2024
حدیث روز

حوزہ / رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں معذور افراد سے پیش آنے کے طریقے کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه و آله و سلم:

لاتدیموا النظر الی اھل البلاء والمجدومين فانه يحزنهم

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:

مصیبت زدہ، معلول اور معذور افراد کو ٹکٹکی باندھ کر نہ دیکھیں کیونکہ انہیں دیر تک دیکھنا ان کے لیے اداسی اور رنج و غم کا باعث بنتا ہے۔

بحار الانوار ، 75/15

تبصرہ ارسال

You are replying to: .