حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:
یَا فَاطِمَةُ! لَوْ أَنَّ کُلَّ نَبِیٍّ بَعَثَهُ اللَّهُ وَ کُلَّ مَلَکٍ قَرَّبَهُ- شَفَعُوا فِی کُلِّ مُبْغِضٍ لَکِ غَاصِبٍ لَکِ مَا أَخْرَجَهُ اللَّهُ مِنْ النَّارِ أَبَداً
پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
اے فاطمہ! اگر خدا کے مبعوث کردہ تمام انبیاء اور اس کی بارگاہ میں مقرب تمام فرشتے بھی تمہارے دشمن کہ جس نے تمہارا حق غصب کیا ہے، کی شفاعت کریں تو بھی خداوند متعال اسے آتشِ دوزخ سے نجات نہیں دے گا۔
بحارالأنوار، ج ۷۶، ص ۳۵۴