جمعہ 2 دسمبر 2022 - 09:37
حدیث روز | ہر زمانے کے بہترین لوگ

حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں ہر زمانے کے بہترین لوگوں کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیه السلام:

اَلْمُنْتَظِرُونَ لِظُهُورِهِ اَفْضَلُ اَهْلِ كُلِّ زَمانٍ

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:

ہر زمانے کے بہترین لوگ وہ ہیں جو حضرت مہدی (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کے ظہور کے منتظر ہوتے ہیں۔

بحارالأنوار: ج ۵۲، ص ۱۲۲

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha