حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «بحارالأنوار» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:
قال الامام المهدي عليه السلام:
إنَّ اللَّهَ بَعَثَ مُحَمَّداً رَحمَةً لِلعالَمينَ و تَمَّمَ بِهِ نِعمَتَهُ
حضرت ولیعصر (عج) نے فرمایا:
خداوند متعال نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مبعوث کیا تاکہ وہ تمام جہانوں کے لیے رحمت بنیں اور (ان کے ذریعہ) وہ اپنی نعمت کو کامل کرے۔
بحارالأنوار، ج ۵۳، ص ۱۹۴









آپ کا تبصرہ