حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحارالأنوار سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیہ السلام:
اِحْذَرُوا نِفارَ النِّعَمِ، فَما کُلُّ شارِدٍ بِمَرْدُودٍ
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
اس روایت کا متن اس طرح نعمتوں کے ہاتھ سے جانے سے ڈرو کیونکہ معلوم نہیں ہے کہ ہر جانے والی چیز واپس لوٹے گی۔
بحارالأنوار: ج ۷۱، ص ۵۴