ہفتہ 7 اگست 2021 - 10:52
حدیث روز | مومن بھائی کا سامنا تبسّم سے کریں

حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں دینی بھائی کا سامنا تبسّم سے کرنے کی تاکید کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیہ السلام:

تَبَسُّمُ الرَّجُلِ في وَجهِ أخيهِ المُؤمِنِ حَسَنَةٌ

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

مومن بھائی کے سامنے تبسّم بھی نیکی (بھلائی) ہے۔

بحارالأنوار، ج ۷۴، ص ۲۸۸

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha