۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
News ID: 371234
10 اگست 2021 - 04:23
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليہ ‌و‌آلہ وسلم نے ایک روایت میں امام حسین علیہ السلام کی شہادت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "جامع احادیث الشیعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم:

اِنَّ لِقَتْلِ الْحُسَیْنِ علیه السّلام حَرارَةً فى قُلُوبِ الْمُؤمنینَ لا تَبْرُدُ اَبَداً.

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‌اللہ عليہ ‌‌و‌آلہ وسلم نے فرمایا:

امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے لئے مومنین کے دلوں میں ایسی حرارت موجود ہے کہ جو کبھی بھی سرد (خاموش) نہیں ہوتی۔

جامع احادیث الشیعه ، ج 12، ص 556

تبصرہ ارسال

You are replying to: .