۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۴ شوال ۱۴۴۵ | Apr 23, 2024
گریه

حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت اباعبداللہ الحسین (ع) پر رونے والی آنکھ کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

أَيُّما مُؤْمِنٍ دَمَعَتْ عَيْناهُ لِقَتْلِ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ(ع) دَمْعَةً حَتّي تَسِيلَ عَلي خَدِّهِ، بَوَّأَهُ اللهُ بِها فِي الْجَنَّةِ غُرَفاً يَسْكُنُها أَحْقاباً.

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جب کسی مؤمن کی آنکھیں حسین علیہ السلام کے قتل (شہادت) پر اس طرح آنسو بہائیں کہ وہ آنسو اس کے رخساروں پر جاری ہو جائیں تو خداوند عالم اس کی وجہ سے اسے بہشت کے گھروں میں جگہ دے گا اور وہ کئی حقبے (بہت طولانی مدت تک) وہاں رہے گا۔

بحارالانوار، ج 44، ص 281

تبصرہ ارسال

You are replying to: .