۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
تسبیح تربت

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میںتربت  امام حسین علیہ السلام کی تسبیح کی خاصیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "من لايحضره الفقيه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

اَلسُّجُودُ عَلى طِينِ قَبْرِالْحُسَيْنِ عليه السلام يُنَـوِّرُ إِلَى الْأرْضِ السّـابِعـَةِ وَ مَنْ كانَ مَعَهُ سُبْحَةٌ مِنْ طِينِ قَبْرِالْحُسَيْنِ عليه السلام كُتِبَ مُسَبِّحا وَ إِنْ لَمْ يُسَبِّحْ بِها

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

قبر حسین ابن علی علیہ الصلاۃ والسلام کی خاک پر سجدہ زمین کے سات طبق منور کر دیتا ہے اور جس کے پاس مرقد امام حسین ابن علی علیہ الصلاۃ والسلام کی خاک کی تسبیح ہو اس کا شمار حضرت حق کی تسبیح کرنے والوں میں ہو گا اگرچہ وہ اس تسبیح سے کچھ نہ بھی پڑھے۔

من لايحضره الفقيه، ج 1، ص 268

تبصرہ ارسال

You are replying to: .