حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "ميزان الحكمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الرضا علیہ السلام:
مَن كانَ يَومُ عاشوراءَ يَومَ مُصيبَتِهِ و حُزنِهِ و بُكائِهِ ، يَجعَلُ اللّه ُ يَومَ القيامَةِ يَومَ فرحِهِ و سُرورِهِ
حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:
جس کے لئے عاشور کا دن مصیبت، غم و حزن اور گریہ کا دن ہو تو خداوند عالم اس کے لئے قیامت کے دن کو خوشی اور مسرت کا دن بنا دے گا۔
ميزان الحكمه، ح 13011