۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
حال و هوای کربلای امام حسین (ع) در روز عرفه

حوزہ/ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں مرقد حضرت ابا عبد اللہ الحسین (ع) کی زیارت کی فضیلت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "ثواب الاعمال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیہ السلام:

لَو يَعلَمُ النّاسُ ما في زِيارَةِ قَبرِ الحُسَينِ مِنَ الفَضلِ لَماتُوا شَوقا

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

اگر لوگوں کو معلوم ہو جاتا کہ امام حسین ابن علی علیہ الصلاۃ والسلام کی قبر کی زیارت کی کتنی فضیلت ہے تو وہ اس کی زیارت کے اشتیاق سے مر جاتے۔

ثواب الاعمال، ص ۳۱۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .