حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "كامل الزيارات" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
إِنَّ أَرْضَ كَرْبَلا وَ ماءُ الْفُراتِ أَوَّلُ أَرْضٍ وَ اَوَّلُ ماءٍ قَدَّسَ اللّه ُ تَبارَكَ وَ تَعالی ...
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
سرزمین کربلا پہلی زمین اور فرات کا پانی وہ پہلا پانی تھا کہ جنہیں خداوند عالم نے شرافت اور عظمت بخشی۔
كامل الزيارات، ص 269
آپ کا تبصرہ