حوزہ/ نورخواہ اُوڑی کشمیر میں قائم حوزۂ علمیہ امام ہادی علیہ السلام دینی علوم کے فروغ کا ایک اہم مرکز بنتا جا رہا ہے، جہاں ولادتِ امام حسن عسکریؑ کی مناسبت سے نئی عمارت کا افتتاح اور ولادتِ حضرت فاطمۃ الزہراءؑ کے موقع پر توسیعی عمارت کا سنگِ بنیاد رکھا گیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha