حوزہ/ حسینیہ آیت اللہ حق شناس میں آج صبح حضرت اُمّ‌البنین سلام اللہ علیہا کی وفات کی مناسبت سے مجلس منعقد ہوئی، اس موقع پر حجۃ الاسلام و المسلمین حامد کاشانی نے خطاب کیا، جبکہ معروف نوحہ خوانی اور ذاکر مهدی سماواتی اور محمدرضا بذری نے نوحہ‌خوانی کی، مجلس میں زائرین اور عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور حضرت اُمّ‌البنینؑ کے حضور خراجِ عقیدت پیش کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha