مجلس عزاء
-
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں حضرت فاطمہ زہراء(ع) کے یوم شہادت کے احیاء کے لئے مجلس عزاء کا انعقاد +تصاویر
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں سيدة نساء العالمين حضرت فاطمہ زہراء(ع) کے یوم شہادت (بمطابق دوسری روایت) کے احیاء کے لیے مجلس عزاء کا انعقاد ہوا کہ جس میں زائرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
جناب فاطمه (س) کی قرآنی شخصیت، عالم ملک و ملکوت میں فیض الہٰی کا سبب ہے: ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزه/ حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی نے ایم ڈبلیو ایم شعبۂ اصفہان ایران کی جانب سے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے منعقدہ مجلسِ عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جناب فاطمه (س) کی قرآنی شخصیت، عالم ملک و ملکوت میں فیض الہٰی کا سبب ہے۔
-
تصاویر/ قم المقدسہ میں شہید ناصر علی صفوی کی برسی پر مجلسِ ترحیم کا انعقاد
تصاویر/ قم المقدسہ میں پاکستانی طلباء کی جانب سے شہید ناصر علی صفوی کی برسی کے موقع پر مجلسِ ترحیم منعقد ہوئی، جس میں طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
پرآشوب دور میں فاطمی کلچر کی اشد ضرورت،خاتون جنت نہ فقط خواتین بلکہ عالم بشریت کے لئےنمونہ عمل: مولانا مسرور عباس
حوزہ/ انجمن اتحاد المسلمین جموں و کشمیر نے کہا کہ عارضی جنگ بندی کے دوران بھی اسرائیل اپنی جارحیت سے باز نہیں آرہا ہے ضرورت اس بات کی ہے کہ زندہ ضمیر اقوام اس ناسور کو لگام دینے کے لئے کارگر اقدامات اٹھائیں۔
-
کابُل میں حضرت زہرا (س) کے یوم شہادت کے موقع پر مجلس عزا کا اہتمام
حوزہ/ افغانستان کے دار الحکومت کابل میں روز شہادت حضرت زہرا (س) کے موقع پر مسجد جامع مرکز فقهی ائمه اطهار (ع) میں مجلس عزا کا اہتمام۔
-
اسلام آباد میں ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کے برادر مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے مجلس عزا کا انعقاد
حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی سے جامعہ امام الصادق (ع) اسلام آباد میں علماء کرام و تنظیمی ذمہ داران و مومنین سے ملاقات کی ہے۔
-
قم المقدسہ میں مجلس سے خطاب؛
ولایت اہل بیت (ع) وہ سرمایہ ہے جس سے سب کچھ خریدا جا سکتا ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی
حوزہ/ صرف عبادتوں سے جنت کے مکان نہیں خریدے جا سکتے، اس کے لئے ولایت اہل بیت علیہم السلام ضروری ہے وہ ہے، ولایت اہلبیت (ع) یعنی ولایت علی علیہ السلام ، بغیر ولایت علی دار آخرت خریدنا محال ہے، ولایت اہل بیت (ع) وہ سرمایہ ہے جس سے سب کچھ خریدا جا سکتا ہے۔
-
وفات حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی مناسبت سے دو روزہ مجالس منعقد
حوزه/ حرم مطہر حضرت فاطمه معصومه قم سلام اللہ علیہا میں آنحضرت کی شہادت کے موقع پر، حرم کے بین الاقوامی دفتر شعبۂ اردو کی جانب سے دو روزہ مجالسِ عزاء کا اہتمام کیا گیا۔
-
قم المقدسہ مدرسہ امام المتقینؑ میں شہادتِ معصومه قم (س) کی مناسبت سے مجلسِ عزاء کا اہتمام
حوزه/مدرسه امام المتقین قم المقدسہ میں حضرت فاطمه معصومه سلام اللہ علیہا کی شہادت اور مدرسه کے طالب علم سید احتشام علی کاظمی کی دادی کی وفات پر، قرآن خوانی اور مجلسِ عزاء کا اہتمام کیا گیا۔
-
ملائشیا میں مکتب اہل بیتؑ اور اس کے پیروکاروں پر پابندی
حوزہ/ محمد فیصل اور ٹین بینگ ہوئی کے مقالے کے مطابق اپریل 2012ء میں ریاست سیلانگر میں شیعوں کے خلاف خطبہ تقسیم کیا گیا جس کے مطابق شیعہ قرآن کے منکر ہیں اور ان کا قرآن الگ ہے۔ نومبر 2013ء میں کوالالمپور اور پتراجیا میں جمعے کے ایک خطبے بعنوان ”شیعہ وائرس“، میں شیعوں کو لواطت کا عادی قرار دیا گیا اور یہ بتایا گیا کہ ان کی ”زہریلی تعلیمات“ کو روکنا جہاد ہے۔
-
اصفہان میں مرحوم آیت اللہ محمد حسین نجفی (رہ) کی بلندی درجات کے لئے مجلس عزاء کا انعقاد
حوزہ / دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان اصفہان کی طرف سے مدرسہ علميہ نجفيہ اصفہان میں آیت اللہ الشیخ محمد حسین نجفی قدس سرہ کی بلندی درجات کی خاطر مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔
-
حوزه ہائے علمیه نجف اور قم کے علماء معاشرے کو عصر ظہور تک لیکر جانے میں تاریخی کردار ادا کرسکتے ہیں، ڈاکٹر بشوی
حوزه/ نجف الاشرف میں پیغمبرِ اکرم صلی الله علیه وآله وسلّم کی رحلت کی مناسبت سے لجنہ انصار المہدی نجف الاشرف کی طرف سے حسینیه صادقین میں ایک مجلس عزا منعقد ہوئی، جس سے حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی نے خطاب کیا۔
-
معرفت ِمصطفےٰؐ کا نام دین ہے:مولانا ڈاکٹر کاظم مہدی جونپوری
حوزہ/ انہوں نے کہا: معرفت مصطفےٰ ؐ کا نام دین ہے۔کیونکہ مصطفےٰ ؐ نے اللہ کو پہچنوایا،مصطفےٰ ؐ نے نبیوں و ورسولوں کا پہچنوایا،مصطفےٰؐ نے شریعتوں کو پہچنوایا۔
-
قم المقدس میں آیت اللہ شیخ محمد حسین نجفی (رہ) کے ایصال ثواب کے لئے مجلس عزاء کا انعقاد
حوزہ / طلاب حوزہ علمیہ قم کی طرف سے مرکز احیاء آثار برصغیر قم میں حضرت آیت اللہ شیخ محمد حسین نجفی رضوان اللہ تعالٰی علیہ کی مجلس ترحيم کا انعقاد کیا گیا۔
-
احکام شرعی:
جو رقم اور اموال مجالس امام حسین علیہ السلام کے اخراجات کے طور پر چندہ کیے گئے ہوں، ان سے بچ جانے والی رقم اور اموال کو کن چیزوں میں خرچ کرنا چاہئے؟
حوزہ|باقی بچ جانے والی رقم اور اموال کو ہدیہ کرنے والوں سے اجازت لے کر نیک کاموں میں خرچ کیا جاسکتا ہے یا انہیں آئندہ کی مجالس عزا کے اخراجات کے لئے رکھا جاسکتا ہے۔
-
احکام شرعی:
امام بارگاہ کی عمارت سے قرائت قرآن اور مجالس حسینی کی بہت بلند آواز نشر کی جاتی ہے اور شہر کے باہر بھی سنائی دیتی ہے یہ کام ہمسایوں کے سکون میں خلل پڑنے کی وجہ بن گیا ہے۔۔۔ اس عمل کا کیا حکم ہے؟
حوزہ|اگرچہ امام بارگاہ میں مناسب وقتوں میں دینی شعائر کی رسومات برپا کرنا بہترین کاموں اور مستحبات مؤکدہ میں سے ہے لیکن واجب ہے کہ منعقد کنندگان حتی الامکان ہمسائیوں کی ایذاء اور ان کی آسائش میں خلل اندازی سے پرہیز کریں۔۔۔
-
احکام شرعی:
تیز تیز اور مسلسل چیختے ہوئے آئمہ علیہم السلام کا ذکر کرنا جائز ہے؟
حوزہ|اگر مذہب یا معصومین علیہم السلام کی عزاداری کی توہین کا باعث نہ ہو تو بذات خود کوئی حرج نہیں ہے۔
-
معیاری عبادت گزار؛ دنیوی خوف سے مبرا ہوتے ہیں، ڈاکٹر سید طیب رضا
حوزه/ گزشتہ روز بمناسبت شہادت امام علیؑ ابن الحسینؑ، زین العابدین علیہ السلام، بمقام امام بارگاہ زینبیہ، علی نگر، دھورہ، بائی پاس، علی گڑھ میں ایک مجلس کا انعقاد کیا گیا۔
-
خداوند متعال کے تقرب کیلئے اخلاق کی بلندگی اور وابستگی اور فرشِ عزا مضبوط معتبر علامتیں، مولانا قنبر نقوی سرسوی
حوزہ/ سرسی ہندوستان- حضرت سید الساجدین، زین العابدینؑ امام علی ابن حسینؑ نے سانحہء کربلا کے بعد کوفہ سے شام تک یزیدِ ملعون کے انتہائی ظلم کے باوجود راہِ ثبات پہ استحکام اور صبر و شُکر کی وہ تاریخ راقم کی ہے، جس کی نظیر فہرست انبیاءؑ و اوصیاءؑ میں بھی کہیں نہیں ملتی ہے۔
-
جامعۃ الرسالۃ الالہیہ ہندوستان میں امام سجاد (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلسِ عزاء کا اہتمام
حوزه/ لکھنو. امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے دفتر نمایندگی مرجع اعلیٰ دینی آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کے تحت مدرسہ جامعۃ الرسالۃ الالہیہ سلیم پور کربلا وقف منشی مظفر علی مرحوم امیٹھی میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
وقت کے حسین (ع) کی آواز پر لبیک کہنے کی ضرورت ہے، ورنہ پیچھے رہ جائیں گے، حجت الاسلام ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزه/ حجت الاسلام والمسلمین شیخ یعقوب بشوی نے مدرسہ معصومین (ع) قم میں منعقدہ مجلسِ عزاء سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ وقت کے حسین (ع) کی آواز پر لبیک کہنے کی ضرورت ہے، ورنہ پیچھے رہ جائیں گے۔
-
علامہ سید حسن ظفر نقوی:
باطل قوتوں کے سامنے ڈٹ جانے کا نام حسینیت ہے
حوزہ / پاکستان کے معروف عالم دین نے کہا: قرآن مجید کی بے حرمتی ایسا جارحانہ اقدام ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے، کم ہے۔
-
احکام شرعی:
کیا اہل بیت علیہم السلام کے فضائل ومصائب بیان کرنے کے لئے ذاکر اہل بیت علیہم السلام اجرت طے کرسکتا ہے؟
حوزہ|اجرت معین کرنے میں شریعت کی رو سے کوئی اشکال نہیں ہے؛ لیکن یہ کام ذاکر اہل بیت علیہم السلام کہ جنھیں تقویٰ وپارسائی کا مظہر ہونا چاہیے کی شان کے مناسب نہیں ہے۔
-
اسلام کا حقیقی چہرہ؛ کربلائے حسینی سے ملتا ہے، علامہ امین شہیدی
حوزه/ پاکستان کے معروف عالم دین اور خطیب علامہ امین شہیدی نے راولپنڈی میں عشرۂ محرم الحرام کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام کا حقیقی چہرہ؛ کربلائے حسینی سے ملتا ہے جہاں جرأت، عقل، استدلال، معنویت اور انسان کی فکری و روحانی ضرورتیں میسر ہیں۔
-
قرآن کی نگاہ میں، مال و دولت کا انسانی زندگی میں اہم کردار ہے، علامہ ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین شیخ بشوی نے انسان کی معنوی ترقی میں مال و دولت کو ایک اہم ذریعہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ قرآن کی نگاہ میں، مال و دولت کا انسانی زندگی میں اہم کردار ہے۔
-
علامہ مصطفی مہدی:
امت مسلمہ حرمت قرآن کیلئے متحد ہو جائے / مجلس عزا میں ہر عزادار کو قرآن ساتھ لے کر آنے کی ہدایت
حوزہ / ممتاز عالم دین نے لاہور میں مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا: کربلا میں حرم کی انتظامیہ نے یکم محرم کو روضہ مبارکِ امام حسینؑ پر پرچم تبدیلی کی تقریب میں قرآن مجید کو بلند کرکے پیغام دیا گیا کہ ہم قرآن کیساتھ ہیں۔
-
حجت الاسلام علی سرلک:
دین اور دینداری کی حقیقت سب کے ساتھ صحیح اور اچھا رابطہ رکھنا ہے
حوزہ / مذہبی ماہر تعلیم نے محرم الحرام کے سلسلہ میں منعقدہ مجلس عزا میں خطاب کے دوران کہا: انسان خدا کا مسافر ہے، اور یہ سیر الی اللہ اور خدا تک پہنچنے کا راستہ دین و مذہب کے سوا کسی دوسری چیز میں ظاہر نہیں ہوتا اور دین اور دینداری کی حقیقت تمام مخلوقات کے لیے وسعت ظرفی کا مظاہرہ کرنے اور سب کے ساتھ صحیح اور اچھا رابطہ رکھنے میں ہے۔
-
خدا و خاصان خدا کو محبوب ہے عزاداری حسین: مولانا مصطفی علی خان
حوزہ/ مولانا مصطفی علی خان نے فرش عزا کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ مجلس عزا زمین پر آسمانی بزم ہے، خاک پر نور کا اجتماع ہے، مجلس عزا میں انسان مختلف نیتوں سے شرکت کر سکتا ہے اور جو جس نیت سے آئے گا اسے اسکی نیت کے مطابق ثواب ملے گا۔ لیکن یاد رہے کہ یہ مجالس صرف ثواب نہیں بلکہ درس بشریت اور تعمیر انسانیت بھی ہے۔
-
عزاداری عظیم نعمت ہے: مولانا مصطفی علی خان
حوزہ/ مجلس کو خطاب کرتے ہوئے مولانا مصطفی علی خان نے فرمایا: محرم اور مجالس عزا ایک عظیم نعمت ہے جو خدا نے ہمیں عطا کی ہے ،عزاداری رسم نہیں عبادت ہے اور جس طرح ہر عبادت کے آداب و احکام ہوتے ہیں عزاداری کے بھی آداب و احکام ہیں ہمارے لئے ضروری ہے کہ ہم اس کی رعایت کریں اور اپنے بچوں کو بھی اس کی تعلیم دیں۔
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل میہڑ کی جانب سے سالیانہ تحفظ عزاداری کانفرنس و مجلس عزا کا انعقاد
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل میہڑ کی جانب سے سالیانہ تحفظ عزاداری کانفرنس و مجلس عزا بسلسلہ شہادت امام محمد باقر علیہ السلام مدرسہ سفینہ اہلبیت علیہم السلام میہڑ میں منعقد کی گئی۔