افتتاح
-
لکھنؤ میں فلاح عام کے لئے پولی کلینک اسکل ٹریننگ سنٹر کا افتتاح
حوزہ/ مولانا مرزا عسکری حسین کلکتوی نے کہا کہ یہ سنٹر بلا کسی تفریق مذہب و ملت معاشرہ کے تمام افراد کو صحی،علمی و فلاحی خدمات پہنچانے کے لئے بنایا گیا ہے۔
-
بارہویں مجلس شورائے اسلامی (پارلیمنٹ) کا ٹرم شروع ہونے کی مناسب سے رہبر انقلاب کا پیغام
حوزہ/ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کا بارہواں ٹرم شروع ہونے کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کیا جو 27 مئی 2024 کو ایوان کے اندر پڑھا گیا۔
-
جی بی اسمبلی میں ایم ڈبلیو ایم کے رکن شیخ اکبر رجائی نے مخصوص فنڈز سے ہسپتال کا افتتاح کردیا
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم کھرمنگ کے صدر اور رکن اسمبلی گلگت بلتستان شیخ اکبر علی رجائی نے اپنی اے ڈی پی فنڈز سے سنگ بنیاد رکھا جانے والے "ویٹرنری ہسپتال پاری" پر کام مکمل ہونے کے افتتاح کردیا ہے۔
-
ہندی زبان اس وقت ہندوستان کی علمی زبان ہے: خواجہ پیری
حوزہ/ نور میکرو فلم دہلی کے ڈائرکٹر مہدی خواجہ پیری نے ایرانی میڈیا کی چوبیسویں نمائش میں حوزہ نیوز ایجنسی کی ہندی سائٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا: حوزہ نیوز ایجنسی کی ہندی زبان کی ویب سائٹ کی نقاب کشائی دنیا بھر میں موجود نصف ارب سے زیادہ لوگوں کے ساتھ رابطہ برقرار کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہے۔
-
حرم امام رضا (ع) کی جانب سے بچوں کیلئے زیارتی اور تربیتی ہال کا افتتاح؛ روزانہ 700 ننھے زائرین کیلئے پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ حرم حضرت امام رضا (ع) میں بچوں کی تربیت اور دیگر علمی اور ثقافتی سرگرمیوں کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے حرم کے متولی کے ہاتھوں ایک ہال کا افتتاح کیا گیا ہے جس میں روزانہ کی بنیاد پر 700 بچوں کو ان کے والدین کے ہمراہ زیارت اور معارف سے آگاہ کیا جاتا ہے۔
-
حوزہ علمیہ کے نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر آیت اللہ العظمیٰ سبحانی کا اہم خطاب:
حوزہ علمیہ کی تحقیقی اور علمی قوت کو بچانا ہے تو حوزے کی ثقافت کو محفوظ رکھنا ہوگا
حوزہ/ انہوں نے کہا: حوزہ علمیہ کی ثقافت اور کلچر کو محفوظ رکھنا ہوگا، ہمیں حوزہ علمیہ کے کلچر کو تبدیل نہیں، بلکہ اسے محفوظ کرنا ہوگا، بلاشبہ وقت کے ساتھ ساتھ اس میں کمال آنا چاہئے لیکن اس کا کلچر یونیورسٹی کے کلچر میں تبدیل نہیں ہونا چاہئے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان کی موجودگي میں کراچی میں امام خمینی روڈ کا افتتاح
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے اپنے پاکستان دورے پر کراچی میں امام خمینی (رہ) کے نام سے منسوب روڈ کا افتتاح کیا۔
-
تہران میں 34 ویں سالانہ بین الاقوامی کتابی نمائش کا افتتاح
حوزہ / 10 مئی 2023ء سے ایران کے دارالحکومت تہران کے مصلّی امام خمینی (رہ) میں کتابوں سے دلچسپی رکھنے والے افراد کے لئے 34ویں سالانہ بین الاقوامی کتابی نمائش کا افتتاح ہو گیا ہے۔
-
کراچی میں ایم ٹی اے میڈیکل کلینک کا افتتاح
حوزہ/ مرکزی تنظیم عزاداری پاکستان اور فنا فنافی الحسین ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایم ٹی اے میڈیکل کلینک کا افتتاح امام بارگاہ سفارت خانہ میں سرپرست اعلیٰ اور معروف خطیب علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے کیا۔
-
ممبئی میں شیعہ علما بورڈ مہاراشٹرا اور ایس این این چینل کے آفس کا شاندار افتتاح
حوزہ/ ممبئی میں تقریبا ستر سے زیادہ علما کی موجودگی میں شیعہ علما بورڈ اور ایس این این چینل کے مشترکہ آفس کا تاریخی افتتاح ہوا ۔
-
زائرین کربلا کے لئے خوش خبری
کربلا ایئرپورٹ جلد شروع کیا جائے گا: عتبہ حسینیہ
حوزہ/ حرم امام حسین (ع) کی انتظامیہ کمیٹی (عتبہ حسینیہ) نے اطلاع دیا ہے کہ کربلائے معلٰی کا ایئرپورٹ جلد ہی شروع کیا جائے گا۔
-
میرٹھ میں منصبیہ لرننگ سینٹر کا افتتاح
حوزہ/ وقف منصبیہ کے زیر اہتمام لڑکوں اور لڑکیوں کے لئے اعلیٰ دینی تعلیم اور سماج میں دینی شعور بیدار کرنے کے لئے شہر میرٹھ میں ایک درس گاہ " منصبیہ لرننگ سینٹر " کا قیام عمل میں آیا جس کا مقصد کالج اور اسکول میں تعلیم حاصل کر رہے ان بالغ لڑکوں اور لڑکیوں کے لئے دینی تعلیم وتربیت کا انتظام کرنا ہے جو عصری تعلیم یا مختلف وجوہات کی بنا پر دینی تعلیم سے محروم رہ جاتے ہیں ۔
-
انجمن روح اللہ TSG بلاک شعبہ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کا دفتر اقبال کالونی رحیم تھنگ میں افتتاح
حوزہ/ انجمن روح اللہ TSG بلاک شعبہ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کا دفتر اقبال کالونی رحیم تھنگ میں چیر میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے مبارک ہاتھوں سے افتتاح کیا کیا ۔
-
جامعہ العروۃ الوثقیٰ لاہور میں "ہنرستان رشد" سائنس کالج کا افتتاح:
آئیڈیالوجی اور ٹیکنالوجی، ان دونوں علوم میں تناسب متوازن و با مقصد معاشرہ تخلیق کرے گا، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ جامعہ العروة الوثقیٰ میں "قومی ترقی میں سائنس و ٹیکنالوجی کے کردار" کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد، ملک بھر سے ہزاروں پروفیشنلز طلاب کی شرکت۔
-
عمان میں شیعوں کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح
حوزہ/ عمان کے وزیر اوقاف محمد بن سعید المعمری اور حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن آیت اللہ اراکی نے ایک تقریب کے دوران عمان میں شیعوں کی سب سے بڑی مسجد ’’ جامع السلام ‘‘ کا افتتاح کیا۔
-
متحدہ عرب امارات میں ہندوؤں کے سب سے بڑے مندر کا افتتاح
حوزہ/ دبئی میں ہندوؤں کی پہلی عبادت گاہ کے افتتاح پر لوگوں کے مختلف مثبت اور منفی ردعمل سامنے آئے ہیں۔
-
ایران پاک دوستی کا شاندارتحفہ، کراچی میں سلمان فارسی ؓپارک کا افتتاح
حوزہ/ پاکستان کے شہر کراچی میں پاک ایران دوستی اور 75 سالہ باہمی تعلقات کی علامت، سلمان فارسیؓ پارک کا افتتاح کر دیا گیا۔
-
بانی تنظیم کے وطن میں مکتب امامیہ کی جدید عمارت کا افتتاح
حوزہ/ سربراہ تحریک دینداری خطیب اعظم بانی تنظیم المکاتب مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ کے وطن بجنور ضلع لکھنو میں مکتب امامیہ کی جدید عمارت کا افتتاح ہوا۔
-
کرگل میں جوادیہ پروجیکٹ کیئر کے ہاسٹل کی عمارت کا افتتاح
حوزہ/ مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ احمد محمدی کی قیادت میں شروع کیا گیا جوادیہ پروجیکٹ کیئر معاشرے میں عصری تعلیم کے میدان میں تبدیلی لانے کے حوالے سے ایک انقلابی اقدام ہے۔
-
ہندوستان، افتتاحِ مسجد:
موضع بڑاگاؤں ضلع جونپورمیں مسجد کا افتتاح
حوزہ؍آپ صلیٰ اللہ علیہ وآلہٖ کا فرمان ہے:جس نے اللہ کے لیے مسجد بنائی، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ویسا ہی گھر بناتا ہے۔( متفق علیہ) انھیں فضائل و مناقب کی بنیاد پر آج موضع بڑاگاؤں ضلع جونپورمیں مسجد کا افتتاح عمل میں آیا۔ مسجد کا افتتاح کرتے ہوئے حجة الاسلام مولانا رضا عباس خان مولانا مرغوب عالم مولانا معراج حیدر خان مولانا عزمی عباس مولانا باقر رضا آصف مولانا اعجاز محسن مولانا دلشاد حسین خان نمایندہ نجفی ہاوس ممبیٔ مولانا محسن گھوسوی مولانا شوکت نرواری موجود رہے۔
-
حرم امام رضا (ع) میں پہلی بار بچوں کے لئےمخصوص ہال کا افتتاح +تصاویر
حوزہ/ نئے ایرانی سال کے ابتدائی ایام میں حرم امام رضا علیہ السلام میں 1200میٹر پر مشتمل بچوں کے لئے مخصوص ہال کا افتتاح کر دیا گیا ۔
-
حرم مطہر رضوی کے رواق حضرت زہراء (س) کے جنوبی دروازے کا افتتاح
حوزہ/ مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر رواق حضرت زہراء(س) کے جنوبی دروازہ کا جوکہ صحن آزادی کی جانب واقع ہے افتتاح کردیا گیا۔
-
امروہا میں حسینی ٹائگرز کے دفتر کا افتتاح
حوزہ/ امروہا میں بھی حسینی ٹائگرز کا دفتر کھل گیا ہے۔ اسکی افتتاحی تقریب گزشتہ روز حکیم سید حسین کے الباری دوا خانے محلہ دربار شاہ ولایت میں منعقد ہوئی۔
-
سمند پور، اعظم گڑھ میں جشن امام حسن عسکری (ع) اور افتتاح مسجد:
اللہ کی مسجد دو چیزوں سے مل کر بنتی ہے ایک جسم اور دوسرے روح، حجۃ الاسلام مہدی مہدوی پور
حوزہ/ ہندوستان میں نمائندۂ مقام معظم رہبری نے اپنے ایک بیان میں فرمایا کہ مسجد دو چیزوں سے مل کر بنتی ہے ایک جسم اور دوسرے روح، مسجد کا جسم بلڈنگ، اینٹ، ڈیکوریشن وغیرہ ہے لیکن روح مسجد نماز جماعت، نماز پر شکوہ، نفع بخش اور کار امد برنامے، تلاوت قرآن اور مجالس حسینی کا اہتمام ہے۔
-
کوٹلی امام حسین (ع) میں الکوثر اسکول و کالج کا افتتاح
حوزہ/ الکوثر سکول اینڈ کالج کے پرنسپل سید مرتضٰی شاہ نے اپنی گفتگو میں ادارے کے اہداف و مقاصد پہ روشنی ڈالی۔ ان کا کہنا تھا کہ ادارے سے تعلیم و تربیت پانے والے طلبہ معاشرے کی تعمیر و ترقی میں کلیدی کردار ادا کرینگے۔
-
حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور میں دارالتحقیق قرآن و الحدیث کا افتتاح
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے دور حاضر کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے حوزہ علمیہ جامعۃالمنتظر میں دارالتحقیق قرآن و الحدیث ،تاریخ و عقائد، دارالتبلیغ، ادارہ فارغ التحصیلان، المنتظر یو ٹیوب چینل، میڈیا سیل اور کیسٹ لائبریری کا افتتاح کر دیا ہے۔
-
الخدمت فاؤنڈیشن کا بلوچستان میں نئے چائلڈ پروٹیکشن سنٹر کا افتتاح
حوزہ/ افتتاحی تقریب کے موقع پر ڈاکٹر مشتاق احمد مانگٹ نے کہا کہ سڑکوں سے اپنا رزق تلاش کرنے والے یہ بچے ہمارے معاشرے کا حساس گوشہ ہیں اور اِنکی آبیاری ہم سب کا اخلاقی فرض ہے۔ اسوقت پاکستان میں لاکھوں سٹریٹ چلڈرن ہیں، جو حکومتی عدم توجہ اور معاشرتی رویوں کے باعث گھروں اور تعلیمی اداروں میں اپنا وقت گزارنے کی بجائے سٹرکوں پرمحنت مزدوری کرنے پر مجبور ہیں۔
-
حوزہ علمیہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور کے قائم کردہ مفازۃ الحیاۃ اسپتال میں 2 جدید وینٹی لیٹرز کا افتتاح
حوزہ/ علامہ جواد نقوی نے کہا کہ یہ اسپتال جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے طلباء و طالبات، اساتذہ اور اسٹاف کو کم سے کم اخراجات میں علاج کی جدید ترین سہولیات فراہم کرے گا، جبکہ علاقہ کے غریب اور نادار افراد بھی علاج کی سہولیات سے مستفید ہو سکیں گے۔