وادی کشمیر
-
آقا سید حسن صفوی کی لداخیوں کے مطالبات کی حمایت/ وادی کشمیر میں جاری قتل و غارتگری کی شدید مذمت
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر آقا حسن صفوی نے بڈگام میں نمازِ جمعہ کے خطبوں میں لداخی عوام کے مطالبات کی حمایت اور وادی کشمیر میں جاری قتل و غارتگری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
صدر انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر:
وقف ترمیمی بل؛ مسلم املاک کو ہڑپنے کی مذموم سازش/ وقوفات کی حفاظت پوری ملت اسلامیہ کا فریضہ ہے
حوزہ/ صدر انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر نے وقف ترمیمی بل کو مسلم املاک کو ہڑپنے کی مذموم سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وقوفات کی حفاظت پوری ملت اسلامیہ کا فریضہ ہے۔
-
تلرزو سوناواری میں انجمنِ شرعی کے اہتمام سے مجلس حسینیؑ اور جلوس عزاء برآمد:
کشمیر میں عزاداری کو بدنام کرنے والی ایجنسیوں سے محتاط رہنے کی ضرورت، آقا حسن
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیان کے زیر اہتمام تلرزو بانڈی پورہ میں مجلسِ حسینی کا انعقاد ہوا، جس میں ہزاروں کی تعداد میں عزاداروں نے شرکت کی۔
-
یوم القدس کے موقع پر جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کی جانب سے قدس ریلیاں و جلوس برآمد
یوم القدس سے مسئلہ فلسطین فراموش کرانے کی تمام سازشیں ناکام ہوئیں: مولانا مسرور عباس انصاری
حوزہ/ بانی انقلاب اسلامی امام خمینی ؒ اور مقام معظم رہبری کے فرمان پر لبیک کہتے ہوئے اتحاد المسلمین کی جانب سے وادی کے بیشتر مقامات پر یوم القدس کے پرامن جلوس برآمد ہوئے جن میں شامل مظاہرین نےاسرائیل کے ناجائز وجود اور اس کی درندگی پراحتجاج درج کیا۔
-
انجمنِ شرعی شیعیان کشمیر کے تحت اندرون کاٹھی دروازہ میں جلوس برآمد
حوزه/ جموں کشمیر؛ انجمنِ شرعی شیعیان کے تحت ساتویں محرم کو نیز وادی بھر کے متعدد مقامات پر جلوس عزاء برآمد کیا گیا، علم شریف کا سب سے بڑا جلوس حجت الاسلام والمسلمین آغاسید حسن الموسوی الصفوی کی قیادت میں حسب سابق قدیم اندرون کاٹھی دروازہ سے برآمد ہوکر قدیمی امام باڑہ حسن آباد میں اختتام پذیر ہوا۔
-
تصاویر/ کشمیر بھر کی وادیوں میں جلوس عزا اور مجالس کا سلسلہ عقیدت و احترام سے جاری ہے
حوزہ/کشمیر بھر کی وادیوں میں جلوس عزا اور مجالس کا سلسلہ عقیدت و احترام سے جاری ہے۔
-
حجاب کے مسئلے پر بروقت احتجاج کرنے والی قوم کی بیٹیاں قابلِ ستائش ہیں، امام جمعہ بڈگام کشمیر
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین صفوی نے نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وادی کشمیر کے اسکولوں میں طالبات کو چادر پہننے سے روکا جارہا ہے جو قابلِ مذمت فعل ہے اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے اور اس حوالے سے بروقت احتجاج کرنے والی قوم کی بیٹیاں قابلِ ستائش ہیں۔
-
وادی کشمیر کے مشہور و معروف عالم دین حجت الاسلام والمسلمین الحاج شیخ غلام حسین نجفی (رح) کے رسم چہارم کا انعقاد
حوزہ/ مشہور و معروف عالم دین حجت الاسلام والمسلمین الحاج شیخ غلام حسین نجفی (رحمت اللہ علیہ) کی رحلت کی مناسبت سے ایران سمیت دنیا کے مختلف علاقوں میں مجلس ترحیم کا انعقاد۔ جس میں علماء و فضلاء کے ہمراہ عوام الناس نے کثیر تعداد میں شرکت فرمائی اور اس عالم مجاہد کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
وادئ کشمیر کے تاجر، سیاحت سے جڑے افراد، دستکاری صنعت سے وابستہ لوگ آنے والے بجٹ سے کئی توقعات رکھے ہوئے ہیں
حوزہ/ٹور اینڈ ٹریول ایسوسی ایشن آف کشمیر کے صدر فاروق کھٹو کا کہنا ہے کہ شعبہ سیاحت کی حالت بھی دیگر تجارتی شعبہ جات سے کچھ مختلف نہیں ہےکیونکہ گزشتہ برسوں کے دوران دیگر شعبہ جات کے ساتھ ساتھ سیاحتی شعبہ بھی کئی طرح کے نقصانات کا سامنا کر رہا ہے۔
-
کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
حوزہ/وادی کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 16 کلومیٹر تھی۔