حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرتِ فاطمہ صدیقہ طاہرہ سلام اللہ علیہا کے یومِ ولادت کی مبارک مناسبت سے، ۲۰ جمادی الثانی بروز جمعرات مرکزِ احیائے آثارِ برِّصغیر، شعبۂ قم میں جشنِ میلاد کی پرشوکت محفل منعقدہ ہوئی۔ اس کے ساتھ ہی ادارے کی پندرہویں سالگرہ کی یاد میں ایک نہایت پُروقار نشست منعقد ہوئی۔
-
تصاویر/ "زندگی با آیات قرآنی" کے عنوان سے قروہ شہر میں کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ ایران کے قروہ شہر میں حجت الاسلام والمسلمین عبدالرضا پور ذہبی کی موجودگی میں، مبلغین کے لئے کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
تصاویر/ قم المقدسہ میں بیسویں بین الاقوامی کانفرنس "عقیدہ مہدویت" کا انعقاد
حوزہ/ بیسویں بین الاقوامی کانفرنس "عقیدہ مہدویت" مسجد مقدس جمکران کے کربلا ہال میں منعقد ہوئی۔
-
تصاویر/ شیراز میں عظیم خاندان"غدیر ما" کے 53 شہداء کی یاد میں تقریب
حوزہ/ شیراز میں، ولی فقیہ کے نمائندے اور دیگر ذمہ داران کی موجودگی میں عظیم خاندان"غدیر ما" کے 53 شہداء کی یاد میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔
-
تصاویر/ آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کی مجالس کا انعقاد
حوزہ/ آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی کے دفتر میں اس مرجع تقلید کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کی مجلس منعقد ہوئی۔
-
تصاویر/انجمنِ شرعی شیعیان جموں وکشمیر کے تحت ولادتِ مہدی موعود (ع) کا عظیم الشان جشن و ریلی
تصاویر/ انجمنِ شرعی شیعیانِ کشمیر کے زیر اہتمام، حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میر گنڈ بڈگام میں جشن ولادت امام زمان(عج) کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب و ریلی…
-
تصاویر/ کشمیر میں تنظیم المکاتب کی جانب سے ایک روزہ دینی تعلیمی کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/کشمیر میں ادارہ تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام امام بارگاہ شیعیان پونچھ میں ایک روزہ دینی تعلیمی کانفرنس منعقد ہوئی۔
آپ کا تبصرہ