حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرتِ فاطمہ صدیقہ طاہرہ سلام اللہ علیہا کے یومِ ولادت کی مبارک مناسبت سے، ۲۰ جمادی الثانی بروز جمعرات مرکزِ احیائے آثارِ برِّصغیر، شعبۂ قم میں جشنِ میلاد…
حوزہ / مرکزِ احیائے آثارِ برِّصغیر، قم میں جشنِ میلاد حضرت زہرا (س) اور ادارے کی پندرہویں سالگرہ کی مناسبت سے محفلِ جشن کا انعقاد کیا۔