جشن میلاد
-
معاشرے کی حقیقی اصلاح پیغمبر اسلامؐ کی پیروی سے ہی ممکن ہے:حجۃ الاسلام سید عمار حکیم
حوزہ/ انہوں نے کہا کہ معاشرے کی حقیقی اصلاح پیغمبر اسلامؐ کی پیروی سے ہی ممکن ہے ،کیوں کہ اصلاح کا تعلق اخلاق ہے ، اسی لیے اسلام کی دعوت اخلاقیات کی بنیاد پر تشکیل پائی۔
-
علامہ عارف حسین واحدی:
مسلمانوں میں انتشار اور فرقہ واریت پھیلانا امت کی کمزوری اور دشمن کی مضبوطی کا سبب بنتا ہے
حوزہ / شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر حجت الاسلام والمسلمین علامہ عارف حسین واحدی نے سردار سید ریاض حسین شاہ کی طرف سے منعقدہ عظیم الشان جشن میلاد میں شرکت کی اور خطاب کیا۔
-
11ذیقعدہ: حضرت امام رضا (ع) کے جشن میلاد کا پُر مسرت دن، مولانا سید شمع محمد رضوی
حوزہ/ ١١ویں ذی القعدہ ''امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام ''کی ولادت با سعادت کے موقع پر مدیر قرآن وعترت فاونڈیش حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید شمع محمد رضوی نے تبریک و تہنیت پیش کی۔
-
میلاد مسعود منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی (عج) کی مناسبت پر حوزہ علمیہ امام رضا (ع) کشمیر میں تقریب کا انعقاد
حوزہ/ شیعہ و سنی مکتب ہائے فکر سے وابسطہ دانشوروں اور علمائے کرام نے خطاب کرتے ہوئے اتحاد امت پر دیا گیا زور۔
-
5شعبان امام سجاد (ع) کے جشن میلاد کا پر مسرت دن
حوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے 5شعبان امام سجاد علیہ السلام کے جشن میلاد کے پر مسرت موقع پر تمام قارئین کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
-
روضۂ حضرت عباس (ع) کے خدّام نے امام حسین (ع) کی ضریح مبارک کے پاس جشن میلاد کی مبارکباد پیش کی
حوزہ/ مجلس ادارہ، سیکشنوں کے سربراہان اور دیگر خدام پر مشتمل روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے ایک اعلی سطحی وفد نے امام صاحب العصر والزمان عجّل اللہ فرجہ الشريف کو امام حسین علیہ السلام کے جشن میلاد کی مبارک باد پیش کرنے کے لیے روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام میں حاضری دی۔
-
۴شعبان حضرت عباس(ع) کے جشن میلاد کا پر مسرت دن
حوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے قمر بنی ہاشم حضرت عباس بن علی علیہ السلام کے جشن میلاد کے پر مسرت موقع پر تمام قارئین کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتے ہیں۔