۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
تصاویر / مراسم شب عاشورای حسینی در ورزشگاه حیدریان قم

حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ محرم میں عاشور کے دن گریہ اور غم و اندوہ  کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "ميزان الحكمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیہ السلام:

مَن كانَ يَومُ عاشوراءَ يَومَ مُصيبَتِهِ و حُزنِهِ و بُكائِهِ ، يَجعَلُ اللّه ُ يَومَ القيامَةِ يَومَ فرحِهِ و سُرورِهِ

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

جس کے لئے عاشور کا دن مصیبت، غم و حزن اور گریہ کا دن ہو تو خداوند عالم اس کے لئے قیامت کے دن کو خوشی اور مسرت کا دن بنا دے گا۔

ميزان الحكمه، ح 13011

تبصرہ ارسال

You are replying to: .