۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
أبو الفضل العبّاس (عليه السلام)

حوزہ / حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں قیامت کے دن حضرت ابا الفضل العباس علیہ السلام کے بلندیٔ درجات کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیہ السلام:

أنَّ لِلعَبّاسِ عِندَاللّه ِ مَنزِلَةٌ يَغبِطُهُ بِها جَميعُ الشُّهداءِ يَومَ القيامَةِ

حضرت امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا:

حضرت ابا الفضل العباس علیہ السلام کا خدا کے نزدیک وہ مقام ہے کہ قیامت کے دن تمام شہداء اس پر رشک کریں گے۔

بحارالأنوار، ج 22، ص 274

تبصرہ ارسال

You are replying to: .