ہفتہ 21 اگست 2021 - 02:47
حدیث روز | حضرت امام سجاد (ع) کی نصیحت

حوزہ/ حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے ایک روایت میں خداوند متعال کی طاقت و قدرت سے ڈرنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیہ السلام:

خَفِ اللّه َ لِقُدرَتِهِ عَلَيكَ واستَحىِ مِنهُ لِقُربِهِ مِنكَ

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:

تم پر لازم ہے کہ خدا کی طاقت و قدرت سے ڈرو اور خدا کے تمہارے بہت نزدیک ہونے سے شرم و حیا کرو۔

بحارالأنوار، ج 78، ص 160

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha