۳۰ فروردین ۱۴۰۳ |۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 18, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے ایک روایت میں بہترین کام کی خصوصیات کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "کنز العمّال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم:

إنَّ اللَّهَ یُحِبُّ إذا عَمِلَ أحدُ کُم عَمَلاً أن یُتقِنَهُ

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‌اللہ ‌عليہ ‌و‌آلہ وسلم نے فرمایا:

خداوند عالم کو پسند ہے کہ جب تم میں سے کوئی کام انجام دے تو اسے درست اور اچھی طرح انجام دے۔

کنز العمّال ، ح ۹۱۲۸

تبصرہ ارسال

You are replying to: .