اتوار 29 اگست 2021 - 02:25
حدیث روز | خدا پر توکل اور توسل کا نتیجہ

حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا پر توکل اور توسل کے نتیجے کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "جامع الاخبار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیہ السلام:

مَن تَوَكَّلَ عَلَى اللّه ِ لايُغلَبُ و مَنِ اعتَصَمَ بِاللّه ِ لايُهزَمُ

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

جو خدا پر توکل کرے وہ کبھی مغلوب نہیں ہو گا اور جو خدا سے متمسک ہو وہ کبھی شکست نہیں کھائے گا۔

جامع الأخبار، ص ۳۲۲

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha